انڈونیشیا میں زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاک
          Submitted by            Jose Luis Vazquez Martinez
                                    - 
        
      تحریر: علی کوٹروملوس
اپریل 10, 2018
جکارتہ: انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب پینے سے مزید افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 80 کے قریب پہنچ گئی ہے۔